جمعرات 27 مارچ 2025 - 02:30
حدیث روز | خدا کے نزدیک صلہ رحمی کی اہمیت

حوزه / أمیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک صلہ رحمی کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین علی علیه السلام:

أنه تعالی یَصل مَن وصلِها و یَقطَعُ مَن قَطَعها و یَکرَم مَن أکرَمَها.

أمیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

بے شک خداوند متعال اس پر توجہ اور عنایت فرماتا ہے جو صلہ رحمی کرتا ہے اور جو اپنے رشتہ داروں سے تعلق توڑ لیتا ہے، خداوند بھی اس سے اپنی توجہ ہٹا لیتا ہے اور اس کو عزت و کرامت عطا کرتا ہے جو اپنے رشتہ داروں سے عزت و احترام سے پیش آتا ہے۔

غرر الحکم، ص ۴۰۶، ح ۹۲۹۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha